ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ نے آج یہاں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ریاست کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔
محترمہ گاندھی کی رہائش
گاہ دس جن پتھ پر ہوئی اس ملاقات کے دوران پارٹی کے جنرل سکریٹری اور ہماچل پردیش کی انچارج امبیکا سونی بھی موجود تھیں۔
انہوں نے پارٹی صدر کو ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال کے بارے میں بتایا۔